الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. بَابُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ
آگ سے پکی ہوئی چیز سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 802
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ ثَوْرَ أَقِطٍ فَتَوَضَّأَ مِنْهُ وَصَلَّى
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پنیر
کا ایک ٹکڑا کھایا اور اس سے وضو کیا اور نماز پڑھی۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 802]
کا ایک ٹکڑا کھایا اور اس سے وضو کیا اور نماز پڑھی۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 802]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9050 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9038»
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم
Al-Fath al-Rabbani Hadith 802 in Urdu