یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. باب الوضوء مما مست النار
آگ سے پکی ہوئی چیز سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 803
عَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَى مُعَاوِيَةَ قَالَ: دَخَلْتُ مَسْجِدَ دِمَشْقَ فَرَأَيْتُ نَاسًا مُجْتَمِعِينَ وَشَيْخٌ يُحَدِّثُهُمْ، قُلْتُ: مَنْ هَٰذَا؟ قَالُوا: سُهَيْلُ بْنُ الْحَنْظَلِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (مَنْ أَكَلَ لَحْمًا فَلْيَتَوَضَّأْ) )
سیدنا معاویہؓ کا غلام قاسم کہتا ہے: میں مسجد ِ دمشق میں داخل ہوا اور دیکھا کہ لوگ جمع ہیں اور ایک بزرگ ان کو احادیث بیان کر رہے ہیں، میں نے کہا: یہ بزرگ کون ہیں؟ انھوں نے کہا: یہ سیدنا سہیل بن حنظلیہ ؓ ہیں، پھر میں نے ان کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی گوشت کھائے، وہ وضو کرے۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 803]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجھالة سليمان ابي الربيع۔ أخرجه الطبراني في الكبير: 5622، والطحاوي في شرح معاني الآثار: 1/ 64، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17623 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17771»
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 803 in Urdu