🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابُ نَهَى الْمَرَاةَ أَنْ تَلْبَسَ مَا يُحْكِي بَدَنَهَا أَوْ تَشَبَّهَ بالرجال
عورت کے لیے اس لباس کی ممانعت کا بیان، جو اس کے بدن کو واضح کرے یا جس کی وجہ سے مردوں سے تشبیہ لازم آئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8142
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَهِيَ تَخْتَمِرُ فَقَالَ لَيَّةٌ لَا لَيَّتَيْنِ
۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم داخل ہوئے اور میں دوپٹہ اوڑھ رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بس ایک ہی بل دینا، دونہ دینا۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8142]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجھالة وھب مولي ابي احمد، أخرجه ابوداود: 4115، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26617 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27152»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لجھالة وھب مولي ابي احمد


Al-Fath al-Rabbani Hadith 8142 in Urdu