🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
306. الْآيَةُ (26) قَوْلُهُ تَعَالَى: {لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1059 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1059
نَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، قَالَ: " الزِّيَادَةُ: النَّظَرُ إِلَى وَجْهِ رَبِّهِمْ عَزَّ وَجَلَّ" .
عبد الرحمن بن سابط رحمہ اللہ نے کہا: زیادتی اپنے رب عزوجل کے چہرے کی طرف دیکھنا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1059]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1059، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 36112»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لما تقدم عن حال الليث بن أبي سليم.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1059 in Urdu