الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
306. الآية (26) قوله تعالى: {للذين أحسنوا الحسنى وزيادة}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1058 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1058
نَا نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ سورة يونس آية 26 قَالَ:" الزِّيَادَةُ: غُرْفَةٌ مِنْ لُؤْلُؤَةٍ وَاحِدَةٍ، لَهَا أَرْبَعَةُ أَبْوَابٍ غُرَفُهَا وَأَبْوَابُهَا مِنْ لُؤْلُؤَةٍ وَاحِدَةٍ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ﴾ (جنہوں نے نیکی کی ان کے لئے بہترین بدلہ اور مزید کچھ ہے) کے بارے میں فرمایا: زیادتی ایک موتی کا حجرہ ہے جس کے چار دروازے ہیں، اس کی عمارت اور دروازے سب ایک ہی موتی کے بنے ہوں گے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1058]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث: سنده ضعيف للانقطاع بين الحكم بن عتيبة وعلي رضي الله عنه.
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسين | صحابي |