🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب ما جاء في الرد
ترکہ میں رد کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 112 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1289
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ " لا يَرُدُّ عَلَى سِتَّةٍ: لا يَرُدُّ عَلَى زَوْجٍ، وَلا عَلَى امْرَأَةٍ، وَلا عَلَى جَدَّةٍ، وَلا عَلَى إِخْوَةٍ لأُمٍّ مَعَ أُمٍّ، وَلا عَلَى بَنَاتِ ابْنٍ مَعَ بَنَاتِ صُلْبٍ، وَلا عَلَى أَخَوَاتٍ لأَبٍ مَعَ أَخَوَاتٍ لأَبٍ أَوْ أُمٍّ" , قَالَ إِبْرَاهِيمُ: فَقُلْتُ لعِلَقْمَةَ: أَتَرُدُّ عَلَى الإِخْوَةِ مِنَ الأُمِّ مَعَ الْجَدَّةِ؟ قَالَ: إِنْ شِئْتَ، وَكَانَ عَلِيٌّ يَرُدُّ عَلَى جَمِيعِهِمْ إِلا الزَّوْجَ وَالْمَرْأَةَ.
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ چھ افراد پر مال واپس نہیں کرتے تھے، شوہر پر، عورت پر، دادی پر، ماں شریک بھائیوں پر جب ماں موجود ہو، پوتیوں پر جب اصلی بیٹیاں موجود ہوں، اور باپ شریک بہنوں پر جب حقیقی یا ماں شریک بہنیں موجود ہوں، ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: میں نے علقمہ رحمہ اللہ سے پوچھا: کیا دادی کے ساتھ ماں شریک بھائیوں پر مال لوٹاؤ گے؟ کہا: اگر چاہو۔ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سب پر لوٹاتے تھے مگر شوہر اور عورت پر نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1289]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2989، 2991، 3029، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 112، 115، 116، 117، 118، 166، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12534، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19128، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31814، 31815، 31816، 31817، 31821، 31822، 31825، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7440»

الحكم على الحديث: مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1289 in Urdu