علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
9. باب ما جاء في الرد
ترکہ میں رد کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 113 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1290
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنْبَأَ مُغِيرَةُ، قَالَ: نا الشَّعْبِيُّ، قَالَ: " مَا رَدَّ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ عَلَى ذَوِي الْقَرَابَاتِ شَيْئًا قَطُّ، كَانَ يُعْطِي أَهْلَ الْفَرَائِضِ فَرَائِضَهُمْ، وَيَجْعَلُ مَا بَقِيَ فِي بَيْتِ الْمَالِ إِذَا لَمْ يَكُنْ عَصَبَةٌ" .
شعبی رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ قرابت داروں پر کچھ بھی نہیں لوٹاتے تھے، وہ اہل فرائض کو ان کے حصے دیتے تھے، اور جو بچتا وہ بیت المال میں رکھ دیتے اگر کوئی عصبہ نہ ہوتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1290]
تخریج الحدیث: «أموقوف صحیح، وخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 113، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16209، 19131، 19132، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31824»
الحكم على الحديث: أموقوف صحیح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1290 in Urdu