🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب ما جاء في الرد
ترکہ میں رد کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 114 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1291
نا نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبِي يَرُدُّ فُضُولَ الْمَالِ عَنِ الْفَرَائِضِ عَلَى بَيْتِ الْمَالِ، وَلا يَرُدُّ عَلَى وَارِثٍ شَيْئًا" .
خارجہ بن زید رحمہ اللہ نے کہا: میں نے اپنے والد (سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ) کو دیکھا کہ وہ فرائض کی تقسیم کے بعد زائد مال بیت المال کو لوٹاتے تھے اور کسی وارث کو کچھ واپس نہیں دیتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1291]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 114، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12533، 12534»
قال ابن حجر: ابن حجر (تقريب التهذيب): محمد بن سالم الهمداني، الكوفي "صدوق يخطئ، وكان يَدَّعي السماع من الشعبي، ولم يثبت له منه سماع."

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن ثابت الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو خارجة، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1291 in Urdu