علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
9. باب ما جاء في الرد
ترکہ میں رد کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 117 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1294
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْعَبْدِيُّ، قَالَ: نا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: وَرَّثَ ابْنُ مَسْعُودٍ الإِخْوَةَ مِنَ الأُمِّ الثُّلُثَ، وَوَرَّثَ بَقِيَّةَ الْمَالِ لِلأُمِّ، وَقَالَ:" هِيَ عَصَبَةُ مَنْ لا عَصَبَةَ لَهُ" .
علقمہ رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ماں شریک بھائیوں کو ایک تہائی اور باقی مال ماں کو دیا اور فرمایا: ”ماں اس کا عصبہ ہے جس کا کوئی عصبہ نہ ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1294]
تخریج الحدیث: «حسن لذاته، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2989، 2991، 3029، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 112، 115، 116، 117، 118، 166، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12534، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19128، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31814، 31815، 31816، 31817، 31821، 31822، 31825، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7440»
الحكم على الحديث: حسن لذاته
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1294 in Urdu