🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب ما جاء في الرد
ترکہ میں رد کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 118 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1295
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " الأُمُّ عَصَبَةُ مَنْ لا عَصَبَةَ لَهُ، وَالأُخْتُ عَصَبَةُ مَنْ لا عَصَبَةَ لَهُ" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ماں اس کا عصبہ ہے جس کا کوئی عصبہ نہ ہو، اور بہن اس کا عصبہ ہے جس کا کوئی عصبہ نہ ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1295]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2989، 2991، 3029، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 112، 115، 116، 117، 118، 166، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12534، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19128، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31814، 31815، 31816، 31817، 31821، 31822، 31825، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7440»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1295 in Urdu