🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب ما جاء في الخنثى
خنثیٰ (دوہری جنس) کے وراثتی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 121 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1298
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" أُتِيَ زِيَادٌ بِرَجُلٍ لَهُ قَبُلٌ وَذَكَرٌ، وَلا يَدْرِي كَيْفَ يُوَرِّثُهُ، فَقَالَ: مَنْ لِهَذَا؟ فَقَالُوا: جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ. فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ وَهُوَ مَحْبُوسٌ فِي السِّجْنِ، فَجَاءَ يَرْسُفُ فِي قُيُودِهِ، فَقَالَ: قُلْ فِيهِ. فَقَالَ: أَلْزِقُوهُ بِالْحَائِطِ، فَإِنْ بَالَ عَلَيْهِ فَهُوَ رَجُلٌ، وَإِنْ بَالَ عَلَى رِجْلَيْهِ فَهُوَ أُنْثَى" .
جابر بن زید رحمہ اللہ نے کہا: زیاد کے پاس ایک ایسا شخص لایا گیا جس کے دونوں اعضا (مردانہ و زنانہ) تھے اور معلوم نہ تھا کہ کیسے وراثت دے، تو کہا: اس کا مسئلہ کون حل کرے گا؟ کہا گیا: جابر بن زید رحمہ اللہ، تو اس کو جیل سے بلایا گیا، وہ بیڑیوں میں چلتے آئے، زیاد نے کہا: فیصلہ کرو۔ تو کہا: اسے دیوار کے ساتھ لگاؤ، اگر دیوار پر پیشاب کرے تو مرد ہے، اور اگر اپنی ٹانگوں پر کرے تو عورت ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1298]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 121، 123، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12642، 12643، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32016»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1298 in Urdu