🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخُنْثَى
خنثیٰ (دوہری جنس) کے وراثتی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 122 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1299
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: ذَكَرْتُ قَوْلَ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فَقَالَ سَعِيدٌ: " أَرَأَيْتَ إِنْ بَالَ مِنْهُمَا جَمِيعًا؟ قُلْتُ: لا أَدْرِي. قَالَ: مِنْ أَيِّهِمَا مَا سَبَقَ" .
قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: میں نے جابر بن زید رحمہ اللہ کا قول سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے ذکر کیا، تو انہوں نے کہا: ”اگر دونوں راستوں سے بیک وقت پیشاب کرے تو؟“ میں نے کہا: ”معلوم نہیں۔“ تو انہوں نے کہا: ”جس طرف سے پہلے آئے اسی پر حکم ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1299]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 122، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12642، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19205، 19206، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32016»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1299 in Urdu