🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب ما جاء في الخنثى
خنثیٰ (دوہری جنس) کے وراثتی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 124 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1301
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: أُتِيَ مُعَاوِيَةُ فِي الْخُنْثَى، فَسَأَلَ مَنْ قِبَلَهُ، فَأُمِرَ أَنْ يُوَرِّثَهُ مِنْ قِبَلِ مَبَالِهِ" .
شعبی رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس خنثیٰ کا مسئلہ آیا تو ان سے کہا گیا کہ: جس طرف سے پیشاب کرے اس کے مطابق وراثت دے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1301]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: مجالد بن سعيد بن عمير بن بسطام ليس بالقوي، وقد تغير في آخر عمره

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1301 in Urdu