سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
10. باب ما جاء في الخنثى
خنثیٰ (دوہری جنس) کے وراثتی احکام
ترقیم دار السلفیہ: 123 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1300
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّ زِيَادًا، كَانَ حَبَسَهُ فِي الظِّنَّةِ، فَاخْتُصِمَ إِلَى زِيَادٍ فِي الْخُنْثَى، فَأَرْسَلَ زِيَادٌ إِلَى جَابِرٍ يَسْأَلُهُ كَيْفَ يُوَرِّثُهُ، فَقَالَ جَابِرٌ: يَتَّهِمُونَا وَيَحْبِسُونَا، وَيَسْأَلُونَا عَمَّا يَنْزِلُ بِهِمْ مِنْ أَمْرِ دِينِهِمْ. فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ أَنْ يُوَرِّثَهُ مِنْ قِبَلِ مَبَالِهِ" .
جابر بن زید رحمہ اللہ نے کہا: زیاد نے مجھ پر بدگمانی کرتے ہوئے قید کیا، پھر خنثیٰ (ہیجڑا) کے وراثت کے بارے میں فیصلہ مانگا، میں نے کہا: ”ہمیں بدگمان کرتے ہو اور پھر دینی مسئلے میں ہم سے سوال کرتے ہو!“ پھر زیاد کو لکھ بھیجا کہ: ”جس طرف سے وہ پیشاب کرے اس کے مطابق وراثت دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1300]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 121، 123، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12642، 12643، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32016»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1300 in Urdu