🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ
پھوپھی اور خالہ کے وراثتی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 154 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1331
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: انْتَهَى إِلَى زِيَادٍ عَمَّةٌ وَخَالَةٌ، فَقَالَ زِيَادٌ:" أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِقَضَاءِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِيهَا، جَعَلَ الْعَمَّةَ بِمَنْزِلَةِ الأَبِ فَجَعَلَ لَهَا الثُّلُثَيْنِ، وَجَعَلَ الْخَالَةَ بِمَنْزِلَةِ الأُمِّ فَجَعَلَ لَهَا الثُّلُثَ" .
عامر شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ پھوپھی اور خالہ کا مقدمہ زیاد کے پاس آیا، زیاد نے کہا: ”میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فیصلے کو سب سے زیادہ جاننے والا ہوں، انہوں نے پھوپھی کو باپ کا درجہ دے کر دو تہائی دیا اور خالہ کو ماں کا درجہ دے کر ایک تہائی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1331]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3022، 3023، 3092، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 153، 154، 167، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12348، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4161، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19112، 19113، 19114، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31761، 31762، 31768، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7438، 7439، 7442، 7443»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1331 in Urdu