سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
14. باب العمة والخالة
پھوپھی اور خالہ کے وراثتی احکام
ترقیم دار السلفیہ: 162 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1339
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِعَامِرٍ الشَّعْبِيِّ: الْعَمَّةُ أَحَقُّ بِالْمِيرَاثِ أَوِ ابْنَةُ الأَخِ؟ قَالَ: وَأَنْتَ لا تَعْلَمُ؟ ابْنَةُ الأَخِ، أَشْهَدُ عَلَى مَسْرُوقٍ أَنَّهُ قَالَ:" أَنْزِلُوهُنَّ مَنَازِلَ آبَائِهِنَّ" .
شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے عامر شعبی رحمہ اللہ سے پوچھا کہ پھوپھی مقدم ہے یا بھتیجی؟ انہوں نے فرمایا: ”تمہیں معلوم نہیں؟ بھتیجی مقدم ہے۔“ میں گواہی دیتا ہوں کہ مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”انہیں ان کے باپ کے مقام پر رکھو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1339]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3100، 3101، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 156، 161، 162، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19116، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31764، 31778، 31827، 31828»