🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. باب العمة والخالة
پھوپھی اور خالہ کے وراثتی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 167 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1344
نا نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ:" مَاتَ إِنْسَانٌ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَلَمْ يَتْرُكْ إِلا عَمَّةً وَخَالَةً، فَأَعْطَى عُمَرُ الْعَمَّةَ الثُّلُثَيْنِ، وَالْخَالَةَ الثُّلُثَ" .
زیاد بن ابی مریم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کے فوت ہونے پر اس کی پھوپھی کو دو تہائی اور خالہ کو ایک تہائی دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1344]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3022، 3023، 3092، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 153، 154، 167، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12348، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4161، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19112، 19113، 19114، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31761، 31762، 31768، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7438، 7439، 7442، 7443»
قال أحمد بن حنبل: خصيف بن عبد الرحمن الجزري ضعیف، وقال عتاب بن بشير: أحاديثه عن خصيف منكرة

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1344 in Urdu