🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ مِيرَاثِ الْمَوْلَى مَعَ الْوَرَثَةِ
مولا کے ساتھ وراثت میں شریک ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 178 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1355
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَاخْتُصِمَ إِلَيْهِ فِي امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَتَرَكَتْ زَوْجَهَا وَابْنَتَهَا وَعَصَبَتَهَا، فَقَالَ الْقَاسِمُ: " لِلزَّوْجِ الرُّبُعُ، وَمَا بَقِيَ فَلِلابْنَةِ. وَلَمْ يَجْعَلْ لِلْعَصَبَةِ شَيْئًا . فَأَتَوْا عَبْدَ الْحَمِيدِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ، وَهُوَ أَمِيرُ الْكُوفَةِ يَوْمَئِذٍ، فَجَعَلَ لِلزَّوْجِ الرُّبُعَ، وَلِلابِنَةِ النِّصْفَ، وَالرُّبُعَ الْبَاقِيَ لِلْعَصَبَةِ".
قاسم بن عبدالرحمن رحمہ اللہ کے پاس عورت، اس کا شوہر، بیٹی اور عصبہ کا مقدمہ آیا، قاسم نے کہا: ”شوہر کو چوتھ، باقی بیٹی کو، عصبہ کو کچھ نہیں۔“ پھر عبدالحمید بن عبدالرحمن نے بیٹی کو نصف، شوہر کو چوتھ اور عصبہ کو چوتھ دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1355]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1355 in Urdu