🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ مِيرَاثِ الْمَوْلَى مَعَ الْوَرَثَةِ
مولا کے ساتھ وراثت میں شریک ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 179 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1356
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: شَهِدْتُ الْقَاسِمَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ اخْتُصِمَ إِلَيْهِ فِي غُلامٍ مَاتَ وَتَرَكَ مَوَالِيَهُ وَأُمَّهُ، فَقَالَ الْقَاسِمُ لأُمِّهِ:" حَمَلْتِيهِ فِي بَطْنِكِ، وَأَرْضَعْتِيهِ فِي ثَدْيِكِ، لَكِ الْمَالُ كُلُّهُ" .
قاسم بن عبدالرحمن رحمہ اللہ کے پاس غلام، ماں اور غلاموں کا مقدمہ آیا، قاسم نے ماں سے کہا: ”تم نے پیٹ میں اٹھایا اور دودھ پلایا، مال سارا تمہارا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1356]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 179، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16205»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1356 in Urdu