🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَكُنْ لَهُ وَارِثٌ يَضَعُ مَالَهُ حَيْثُ شَاءَ
جس کا کوئی وارث نہ ہو اس کے مال کا تصرف
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 219 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1396
نا هُشَيْمٌ، قَال: أنا يُونُسُ، وَهِشَامٌ، وَابْنُ عَوْنٍ، ومنصور , عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَبِيدَةَ: " رَجُلٌ لَيْسَ لَهُ عَصَبَةٌ تُعْرَفُ، وَلا لأَحَدٍ عَلَيْهِ عَقْدٌ أَيُوصِي بِمَالِهِ كُلِّهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ إِنْ شَاءَ" .
ابن سیرین رحمہ اللہ نے کہا: میں نے عبیدہ رحمہ اللہ سے پوچھا کہ جس کی کوئی عصبہ نہ ہو اور کسی پر کوئی معاہدہ نہ ہو، کیا وہ اپنے سارے مال کی وصیت کر سکتا ہے؟ فرمایا: ہاں، اگر چاہے تو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1396]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 219، 220، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16370»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1396 in Urdu