🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب الرجل إذا لم يكن له وارث يضع ماله حيث شاء
جس کا کوئی وارث نہ ہو اس کے مال کا تصرف
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 220 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1397
نا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبِيدَةَ عَنْ رَجُلٍ لَمْ يُعَاقِدْ أَحَدًا وَلَيْسَتْ لَهُ عَصَبَةٌ تُعْرَفُ , أَيُوصِي بِمَالِهِ كُلِّهِ؟ قَالَ:" يُوصِي بِمَالِهِ كُلِّهِ إِنْ شَاءَ" .
ابن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے عبیدہ رحمہ اللہ سے پوچھا، انہوں نے فرمایا: اگر کسی نے معاہدہ نہیں کیا اور عصبہ نہیں پہچانی جاتی، تو چاہے تو اپنے سارے مال کی وصیت کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1397]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 219، 220، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16370»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1397 in Urdu