🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. باب ميراث السائبة
آزاد کردہ غلام کی وراثت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 225 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1402
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ أَعْتَقَ غُلامَهُ سَائِبَةً فَمَاتَ، فَجَاءَ بِمِيرَاثِهِ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ فَسَأَلَهُ عَنْهُ، فَقَالَ:" أَنْتَ أَحَقُّ بِهِ فَرَدَّ عَلَيْهِ , فَقَالَ لَهُ: إِنْ شِئْتَ فَاجْعَلْهُ فِي مِثْلِ السَّبِيلِ الَّذِي كُنْتَ جَعَلْتَهُ فِيهِ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: جو شخص اپنے غلام کو آزاد کرے اور غلام مر جائے، اس کی میراث واپس آزاد کرنے والے کو جائے گی، چاہے تو اسی مصرف میں خرچ کرے جس کے لیے آزاد کیا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1402]
تخریج الحدیث: «موقوف مرسل، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6753، والدارمي فى «مسنده» برقم: 3167، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 224، 225، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21513، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16223، 16224، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32078، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9879»

الحكم على الحديث: موقوف مرسل

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1402 in Urdu