علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
18. باب ميراث السائبة
آزاد کردہ غلام کی وراثت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 226 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1403
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٌ، قَالَ: أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، أَنَّ امْرَأَةً مِنَ الْحَضَرِ , حَضَرِ مُحَارِبٍ , أَعْتَقَتْ غُلامًا لَهَا , فَقَالَتْ: انْطَلِقْ فَوَالِ مَنْ شِئْتَ فَانْطَلَقَ الْغُلامُ فَوَالَى عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مَعْمَرٍ , فَمَاتَتِ الْمَرْأَةُ فَخَاصَمَ وَرَثَتُهَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مَعْمَرٍ إِلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّان , فَدَعَاهُ فَأَخْبَرَهُ بِالْقَصَّةِ , فَقَالَ لَهُ:" انْطَلِقْ فَوَالِ مَنْ شِئْتَ فَرَجَعَ إِلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَوَالاهُ" .
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت کا معاملہ آیا، اس نے اپنے غلام کو آزاد کر کے کہا: ”جاؤ، جس کی چاہو، ولایت اختیار کر لو۔“ غلام سیدنا عبدالرحمٰن بن معمر رضی اللہ عنہ کے پاس گیا اور ان کی ولایت اختیار کی، پھر عورت کا انتقال ہو گیا، تو اس کے وارثوں نے سیدنا عبدالرحمٰن بن معمر رضی اللہ عنہ سے جھگڑا کیا، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے معاملہ پوچھا تو غلام نے سارا واقعہ بیان کیا، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جاؤ، جس کی چاہو، ولایت اختیار کرو۔“ غلام واپس سیدنا عبدالرحمٰن بن معمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان کی ولایت اختیار کر لی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1403]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3199، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 226، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20851، 32276»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1403 in Urdu