علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
18. باب ميراث السائبة
آزاد کردہ غلام کی وراثت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 228 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1405
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ , عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، وَضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، قَالا: " وَلاءُ السَّائِبَةِ لِمَنْ أَعْتَقَهُ إِنَّمَا سَيَّبَ رَقَبَتَهُ مِنَ الرِّقِّ وَلَمْ يُسَيِّبْهَا مِنَ الْوَلاءِ" .
راشد بن سعد رحمہ اللہ اور ضمرہ بن حبیب رحمہ اللہ نے کہا: ”سائبہ غلام کی ولایت اسی کے لئے ہوتی ہے جس نے اسے آزاد کیا، اس نے صرف غلامی سے آزادی دی ہے، ولایت سے آزادی نہیں دی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1405]
تخریج الحدیث: «أسنادہ ضعیف، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3165، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 228»
الحكم على الحديث: أسنادہ ضعیف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1405 in Urdu