🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. باب ميراث السائبة
آزاد کردہ غلام کی وراثت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 227 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1404
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " أَيُّمَا عَبْدٍ أُعْتِقَ سَائِبَةً فَإِنَّمَا أَمْرُهُ بِيَدِهِ يُوَالِي مَنْ شَاءَ" .
عطاء رحمہ اللہ نے کہا: جس غلام کو سائبہ (آزاد) کر دیا جائے تو اس کا معاملہ اس کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے، جس کی چاہے، ولایت اختیار کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1404]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1404 in Urdu