سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
19. باب الغرقى والحرقى
ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
ترقیم دار السلفیہ: 236 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1413
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُوَرَّثُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِنْ صَاحِبِهِ وَلا يُوَرِّثُ وَاحِدٌ مِنْهُمَا مِمَّا وَرِثَ مِنْ صَاحِبِهِ شَيْئًا" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”ہر ایک کو دوسرے کا وارث بنایا جائے لیکن کوئی بھی اس مال سے وارث نہ بنے جو اس نے دوسرے سے وراثت میں پایا ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1413]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 236، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19155، 19156، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32002»