🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ
اقرار اور انکار کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 314 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1491
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ فِي ثَلاثَةٍ وَرِثُوا ثَلاثَ مِائَةِ دِرْهَمٍ، فَأَقَرَّ أَحَدُهُمْ بِمِائَةٍ دَيْنٍ , قَالَ: يُعْطِي ثُلُثَ الْمِائَةِ , ثُمَّ قَالَ: هَذَا خَطَأٌ لَيْسَ يُورَثُ مِيرَاثٌ حَتَّى يُقْضَى الدَّيْنُ، فَأَمَرَهُ أَنْ يُعْطِيَ الْمِائَةَ" .
عامر الشعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ تین افراد نے تین سو درہم وراثت میں حاصل کئے، ان میں سے ایک نے ایک سو درہم قرض کا اقرار کیا، تو حکم دیا گیا کہ ایک تہائی دے دے، پھر فرمایا: یہ غلط ہے، میراث اس وقت تقسیم ہو گی جب قرض ادا ہو چکے ہوں، اس لئے پورا قرض ادا کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1491]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3112، 3266، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 314، 315، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31649، 31651، 31652، 31653»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1491 in Urdu