🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ
اقرار اور انکار کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 315 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1492
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ , عَنِ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: " إِذَا أَقَرَّ الرَّجُلُ الْوَارِثُ بِدَيْنٍ فَعَلَيْهِ بِحِصَّتِهِ فِي نَصِيبِهِ، ثُمَّ قَالَ بَعْدَ ذَلِكَ: يُخْرَجُ مِنْ نَصِيبِهِ كُلَّهُ" .
الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کوئی وارث قرض کا اقرار کرے تو اپنی حصے کے بقدر قرض دے۔ پھر فرمایا: اس کا سارا حصہ قرض میں جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1492]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3112، 3266، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 314، 315، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31649، 31651، 31652، 31653»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1492 in Urdu