سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
28. بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ
اقرار اور انکار کے احکام
ترقیم دار السلفیہ: 317 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1494
نا خَالِدٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ ادَّعَى عَلَى مَيِّتٍ أَلْفَ دِرْهَمٍ تَرَكَ الْمَيِّتُ ابْنَيْنِ لَهُ، وَتَرَكَ أَلْفَيْ دِرْهَمٍ، فَأَقَرَّ أَحَدُهُمَا وَأَبَى الآخَرُ , قَالَ:" يُعْطِي الَّذِي أَقَرَّ خَمْسَ مِائَةَ دِرْهَمٍ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے میت پر ایک ہزار درہم قرض کا دعویٰ کیا اور میت نے دو بیٹے چھوڑے اور دو ہزار درہم مال چھوڑا، اور ان میں سے ایک نے اقرار کیا اور دوسرے نے انکار کیا تو جس نے اقرار کیا اس پر پانچ سو درہم واجب ہوں گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1494]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 317، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31648»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1494 in Urdu