🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ
اقرار اور انکار کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 316 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1493
نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ مَاتَ فَادَّعَى رَجُلٌ قِبَلَهُ دَيْنًا وَأَقَرَّ بِذَلِكَ بَعْضُ الْوَرَثَةِ , فَإِنْ أَقَرَّ مِنْهُمْ وَاحِدٌ فَعَلَيْهِ بِحِصَّتِهِ فِي نَصِيبِهِ , وَإِنْ أَقَرَّ رَجُلانِ أَوْ رَجُلٌ وَامْرَأَتَانِ جَازَ عَلَى جَمِيعِهِمْ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر ایک میت پر کسی نے قرض کا دعویٰ کیا اور بعض ورثاء نے اس کا اقرار کیا تو جس نے اقرار کیا اس پر اپنی حصے کے بقدر قرض لازم ہے، اگر دو مرد یا ایک مرد اور دو عورتیں اقرار کریں تو سب پر لازم ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1493]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3114، 3265، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 316، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19143، 19144، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31650، 31655، 31658»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1493 in Urdu