🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 346 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1523
نا خَالِدٌ، وَهُشَيْمٌ، قَالا جَمِيعًا نا دَاوُدُ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عُمَرَ، وَقَالَ هُشَيْمٌ ابْنُ عَمْرٍو: عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ حَزْنٍ , قَالَ: قَالَ لِي: أَوْصَى أَبُوكَ؟ قُلْتُ: لا، قَالَ: " فَمُرْهُ فَلْيُوصِ، فَإِنَّهُ بَلَغَنَا أَنَّهُ مِنْ تَمَامِ مَا نَقَصَ مِنَ الزَّكَاةِ" .
ثمامہ بن حزن رحمہ اللہ نے فرمایا: میرے والد نے وصیت نہیں کی تھی، تو انہوں نے فرمایا: اسے کہو کہ وصیت کرے کیونکہ یہ زکاۃ میں سے جو کمی ہوئی ہے، اسے مکمل کرتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1523]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3221، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 346، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16330، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31580»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1523 in Urdu