سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 347 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1524
نا خَالِدٌ، قَالَ: أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يُوصِيَ الرَّجُلُ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ , وَيَقُولُ: يَدْخُلُ فِي ذَلِكَ الْمُنْخُلُ وَنَحْوِهِ" .
ابراہیم رحمہ اللہ وصیت میں تہائی یا چوتھائی کرنے کو ناپسند کرتے تھے اور کہتے تھے کہ: ”اس میں چھانٹی اور اس جیسی چیزیں داخل ہو جاتی ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1524]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3297، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 347، 348، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31440»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1524 in Urdu