سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. بَابٌ: هَلْ يُوصِي الرَّجُلُ مِنْ مَالِهِ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 351 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1528
نا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " إِذَا أَوْصَى الرَّجُلُ مِنْ مَالِهِ بِثُلُثٍ أَوْ رُبْعٍ أَوْ خُمُسٍ فَهُوَ مِنْ عَاجِلِ مَالِهِ وَآجِلِهِ، وَإِذَا أَوْصَى لِفُلانٍ بِكَذَا، وَلِفُلانٍ بِكَذَا، فَهُوَ مِنْ عَاجِلِ مَالِهِ وَآجِلِهِ حَتَّى يَبْلُغَ الثُّلُثَ، فَإِذَا بَلَغَ الثُّلُثَ فَهُوَ مِنَ الْعَاجِلِ وَالآجِلِ" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب کوئی شخص اپنے مال کا تہائی، چوتھائی یا پانچواں حصہ وصیت کرے تو یہ مال کے حاضر اور مؤجل دونوں سے شمار کیا جائے گا، اور اگر کسی کے لئے کوئی معین چیز وصیت کی تو جب تک تہائی پورا نہ ہو صرف حاضر مال سے ہو گا، پھر آگے حاضر اور مؤجل دونوں سے شمار کیا جائے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1528]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3267، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 351، 352، 353، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31394»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1528 in Urdu