🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. بَابٌ: هَلْ يُوصِي الرَّجُلُ مِنْ مَالِهِ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 350 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1527
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَوْفٌ، قَالَ: شَهِدْتُ هِشَامَ بْنَ هُبَيْرَةَ أُتِيَ فِي رَجُلٍ أَوْصَى لِرَجُلٍ بِمِثْلِ نَصِيبِ بَعْضِ وَلَدِهِ , فَقَالَ هِشَامٌ: " إِنْ كَانَ وَلَدُهُ ذَكَرًا فَلَهُ نَصِيبُ ذَكَر , وَإِنْ كَانُوا إِنَاثًا فَلَهُ نَصِيبُ الأُنْثَى" .
ہشام بن حبیرہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے کسی کے لئے اپنے کسی بیٹے کے برابر وصیت کی تو اگر اس کے بیٹے مرد تھے تو اسے مرد کا حصہ ملے گا اور اگر عورتیں تھیں تو عورت کا حصہ ملے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1527]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 350، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31512»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1527 in Urdu