سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 355 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1532
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَحُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ أَوْصَى لِغَيْرِ ذِي قَرَابَةٍ فَلِلَّذِينَ أَوْصَى لَهُمْ ثُلُثَ الثُّلُثِ، وَلِقَرَابَتِهِ ثُلُثَيِ الثُّلُثِ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو کسی غیر قریبی کے لئے وصیت کرے تو ایک تہائی میں سے ایک تہائی غیر قریبی کو اور دو تہائی قریبی رشتہ داروں کو دیا جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1532]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 254، 355، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12669، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16431، 16433»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1532 in Urdu