سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 356 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1533
نا هُشَيْمٌ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " مَنْ مَاتَ وَلَمْ يُوصِ لِذِي قَرَابَتِهِ فَقَدْ خَتَمَ عَمَلَهُ بِمَعْصِيَةٍ" .
ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے قریبی رشتہ داروں کے لئے وصیت نہ کرے وہ اپنے عمل کو معصیت پر ختم کرتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1533]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 356، 379»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1533 in Urdu