🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. بَابٌ: هَلْ يُوصِي الرَّجُلُ مِنْ مَالِهِ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 360 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1537
نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، قَالَ: أَوْصَى جَارٌ لِمَسْرُوقٍ فَدَعَاهُ لِيُشْهِدَهُ، فَوَجَدَهُ قَدْ بَذَّرَ وَأَكْثَرَ , فَقَالَ مَسْرُوقٌ: " إِنَّ اللَّهَ قَسَمَ بَيْنَكُمْ فَأَحْسَنَ الْقَسْمَ، فَمَنْ يَرْغَبْ بِرَأْيِهِ عَنْ رَأْيِ اللَّهِ يَضِلَّ، فَأَوْصِ لِذِي قَرَابَتِكَ مِمَّنْ لا يَرِثُ، وَدَعِ الْمَالَ عَلَى قَسْمِ اللَّهِ، وَأَبَى أَنْ يَشْهَدَ" .
مسروق رحمہ اللہ کے پاس ایک ہمسایہ آیا، جو اس سے اپنی وصیت پر گواہی چاہتا تھا، مگر مسروق نے دیکھا کہ اس نے فضول خرچی اور زیادتی کی تھی، تو مسروق نے کہا: ”اللہ نے تمہارے درمیان بہترین تقسیم کی ہے، جس نے اللہ کی تقسیم کے مقابلے میں اپنی رائے کو پسند کیا وہ گمراہ ہو گیا، اپنے رشتہ داروں میں سے ان کے لئے وصیت کرو جو وارث نہیں، اور اللہ کی تقسیم پر چھوڑ دو۔“ اور گواہی دینے سے انکار کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1537]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم: 360، 361، 362،، 585، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12708، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31646»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1537 in Urdu