سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. بَابٌ: هَلْ يُوصِي الرَّجُلُ مِنْ مَالِهِ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 361 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1538
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: حَضَرَ رَجُلا يُوصِي , فَأَوْصَى بِأَشْيَاءَ لا يَنْبَغِي، فَقَالَ لَهُ مَسْرُوقٌ: " إِنَّ اللَّهَ قَسَمَ بَيْنَكُمْ فَأَحْسَنَ الْقَسْمَ، وَإِنَّهُ مَنْ يَرْغَبْ بِرَأْيِهِ عَنْ رَأْيِ اللَّهِ يَضِلَّ، فَأَوْصِ لِذِي قَرَابَتِكَ مِمَّنْ لا يَرِثُكَ، ثُمَّ دَعِ الْمَالَ عَلَى مَا قَسَمَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ" .
مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ایک شخص وصیت کر رہا تھا اور ان چیزوں کی وصیت کرنے لگا جو مناسب نہ تھیں، تو بے شک اللہ نے تمہارے درمیان بہترین تقسیم کی ہے، اور جو شخص اللہ کی تقسیم کو چھوڑ کر اپنی رائے پر چلے وہ گمراہ ہو جاتا ہے، تم اپعات کے لئے وصیت کرو جو تمہارے وارث نہیں، پھر اللہ کی تقسیم پر مال چھوڑ دو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1538]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم: 360، 361، 362،، 585، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12708، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31646»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1538 in Urdu