🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 364 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1541
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: أنا زَائِدَةُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أنا يَسَارُ بْنُ أَبِي كَرِبٍ، أَنَّ رَجُلا أَتَى شُرَيْحًا فَسَأَلَهُ عَنْهَا , فَقَالَ: " تُحْسَبُ الْفَرِيضَةُ فَمَا بَلَغَتْ سُهْمَانُهَا أُعْطِيَ الْمُوصَى لَهُ سَهْمًا كَأَحَدِهَا" .
شریح رحمہ اللہ سے ایک شخص نے پوچھا: جس نے مال کے حصے کی وصیت کی ہو۔ تو فرمایا: مال کی تقسیم کی جائے گی اور جتنا ایک حصہ بنے گا اتنا اس وصیت کرنے والے کو دیا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1541]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3278، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 364، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31442»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1541 in Urdu