سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 363 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1540
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، فِي رَجُلٍ أَوْصَى بِسَهْمٍ مِنْ مَالِهِ , قَالَ:" لا , لَيْسَ بِشَيْءٍ، لَمْ يُبَيِّنْ"، وَقَالَ الْحَسَنُ:" لَهُ السُّدُسُ عَلَى كُلِّ حَالٍ" .
عطاء اور عکرمہ رحمہما اللہ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے مال میں ایک حصہ وصیت کرے، وہ کچھ نہیں، کیونکہ اس نے بیان نہیں کیا۔“ اور حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اس کا حق ہر حال میں چھٹا حصہ ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1540]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 363، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31443، 31444»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1540 in Urdu