🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. بَابُ هَلْ يَقْضِي الْحَيُّ النَّذْرَ عَنِ الْمَيِّتِ
زندہ شخص کا مردے کی طرف سے نذر ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 421 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1598
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ " مَا مِنْ رَجُلٍ يَمُوتُ يُؤْمَرُ بِالْوَصِيَّةِ وَلَمْ يُوصِ، إِلا وَأَهْلُهُ مَحْقُوقُونَ أَنْ يُوصُوا عَنْهُ" .
ابن طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”اگر کوئی شخص وصیت کرنے کا حکم ہونے کے باوجود وصیت نہ کرے تو اس کے اہل پر لازم ہے کہ اس کی طرف سے وصیت کریں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1598]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 421، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16328، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31582»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1598 in Urdu