🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. بَابُ هَلْ يَقْضِي الْحَيُّ النَّذْرَ عَنِ الْمَيِّتِ
زندہ شخص کا مردے کی طرف سے نذر ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 422 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1599
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، قَالَ:" وَسُئِلَ طَاوُسٌ عَنْ صَدَقَةِ الْحَيِّ عَنِ الْمَيِّتِ، قَالَ: بَخٍ، أَعْجَبَهُ" .
طاؤس رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ زندہ آدمی مردے کی طرف سے صدقہ کرے تو کیسا ہے؟ فرمایا: ”بہت اچھی بات ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1599]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 422، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16336»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1599 in Urdu