یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
ترقیم دار السلفیہ: 161 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 161
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ : إِنِّي لأَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي لَيْلَةٍ مَرَّةً، أَوْ مَرَّتَيْنِ، قَالَ: فَأَكْثَرُ ظَنِّي أَنَّهُ قَالَ: مَرَّتَيْنِ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" لأَنْ لا أَقْرَأَ إِلا سُورَةً وَاحِدَةً، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَصْنَعَ ذَلِكَ، فَإِنْ كُنْتَ لا بُدَّ فَاعِلا، فَاقْرَأْ قِرَاءَةً تُسْمِعُ أُذُنَيْكَ، وَتُوعِيهِ قَلْبَكَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”میرے لیے یہ زیادہ پسند ہے کہ میں صرف ایک ہی سورہ پڑھوں بجائے اس کے کہ میں پوری رات قرآن ایک یا دو مرتبہ ختم کر لوں۔ اگر تم ایسا ہی کرنا چاہتے ہو، تو ایسی قراءت کرو کہ تمہارے کان اسے سن سکیں اور تمہارا دل اسے سمجھ سکے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 161]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 159، 161، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2470، 4130، 4131، 4789، 4790، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 4187»
الحكم على الحديث: سنده حسن؛ رجاله ثقات،
الرواة الحديث:
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 161 in Urdu
عبد الرحمن بن أبي عبد الله المازني ← عبد الله بن العباس القرشي