یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
ترقیم دار السلفیہ: 162 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 162
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ ، وَيَحْيَى ابْنَيْ سَعِيدٍ، عَنْ رَجُلٍ تَبَّانٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ يُسْئَلُ عَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ، قَالَ:" لأَنْ أَقْرَأَ فِي شَهْرٍ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ خَمْسَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ عَشْرٍ، وَعَشْرٌ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ سَبْعٍ , أَقِفُ عِنْدَمَا يَنْبَغِي أَنْ أَقِفَ عِنْدَهُ، وَأَدْعُوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، وَأَسْأَلُ" .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے قرآن کی قراءت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: مجھے ایک ماہ میں قرآن پڑھنا پندرہ دن میں پڑھنے سے زیادہ پسند ہے، اور پندرہ دن میں پڑھنا دس دن میں پڑھنے سے زیادہ پسند ہے، اور دس دن میں پڑھنا سات دن میں پڑھنے سے زیادہ پسند ہے، میں وہاں رکوں گا جہاں رکنا چاہیے اور اللہ عزوجل سے دعا کروں گا اور سوال کروں گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 162]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى (الموطأ) برقم: 687، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 162، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 5951، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 8673»
الحكم على الحديث: سنده ضعيف لجهالة عين الرجل التبّان وأبيه.
الرواة الحديث:
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 162 in Urdu
اسم مبهم ← زيد بن ثابت الأنصاري