🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابٌ فِي الْمُدَبَّرِ
مدبر غلام کے بارے میں حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 457 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1634
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حُصَيْنٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَ ذَلِكَ.
حضرت الشعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبرہ باندی کی اولاد اس کے حکم میں ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1634]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 457، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21624، 21840، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13259، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20997، 21010، 21011، 21015، 21017»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1634 in Urdu