🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابٌ فِي الْمُدَبَّرِ
مدبر غلام کے بارے میں حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 458 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1635
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: " وَلَدُ الْمُدَبَّرَةِ مَمْلُوكُونَ" .
حضرت ابوالشعثاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبرہ باندی کی اولاد غلام ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1635]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 458، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21627، 21628، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16688، 16689، 16690»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1635 in Urdu