یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
ترقیم دار السلفیہ: 164 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 164
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، قَالَ: أُتِيَ عَبْدُ اللَّهِ بِمُصْحَفٍ قَدْ زُيِّنَ، فَقَالَ:" إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُيِّنَ بِهِ الْمُصْحَفُ تِلاوَتُهُ بِالْحَقِّ" .
شفیق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس ایک مزین مصحف لایا گیا تو انہوں نے فرمایا: بہترین زینت جو قرآن کو دی جا سکتی ہے، وہ اسے حق کے ساتھ پڑھنا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 164]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى (مسنده) برقم: 144، 145، 158، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 164، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 7947، 20465، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 26643، 30862، 30938، والطبراني فى(الكبير) برقم: 8845، 8846»
الحكم على الحديث: سنده صحيح، والأعمش وإن لم يصرح بالسماع
الرواة الحديث:
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 164 in Urdu
شقيق بن سلمة الأسدي ← عبد الله بن مسعود