🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. باب الترغيب في النكاح
نکاح کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 491 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1668
نا نا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ , قَالَ: قَالَ لِي طَاوُسٌ: لَتَنْكِحَنَّ أَوْ لأَقُولَنَّ لَكَ مَا قَالَ عُمَرُ لأَبِي الزَّوَائِدِ: " مَا يَمْنَعُكَ عَنِ النِّكَاحِ إِلا عَجْزٌ أَوْ فُجُورٌ" .
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: نکاح کرو ورنہ میں تم سے وہی کہوں گا جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا تھا کہ نکاح سے رکاوٹ عجز یا فجور ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1668]
تخریج الحدیث: «إسنادہ موقوف صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 491، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10383، 10384، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16158»

الحكم على الحديث: إسنادہ موقوف صحیح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1668 in Urdu