سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
46. بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 541 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1718
نا هُشَيْمٌ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ إِلَى الْوَصِيِّ مِنَ النِّكَاحِ شَيْءٌ، إِنَّمَا ذَلِكَ إِلَى الْوَلِيِّ" .
حضرت الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وصی کو نکاح کرنے کا حق نہیں، نکاح کا اختیار ولی کو ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1718]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1718 in Urdu