سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
46. بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 542 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1719
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، قَالَ: " النِّكَاحُ إِلَى الْوَلِيِّ، وَلَكِنْ يُشَاوَرُ الْوَصِيُّ" .
حضرت حارث عکلی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”نکاح ولی کا کام ہے، البتہ وصی سے مشورہ لیا جا سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1719]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1719 in Urdu